This page is a translated version of the page Main Page and the translation is 90% complete.
"ویکیپیڈیا کیا ہے؟" متعدد زبانوں میں سب ٹائٹلز کے ساتھ ہسپانوی زبان میں ویڈیو۔

آؤٹ ریچ۔ ویکی میڈیا کا طریقہ

آؤٹ ریچ وکی کئی آؤٹ ریچ(بیرونی رسائی و روابط بنانا) اور باہمی تعاون کے اقدامات کے لیے ایک گھر کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ کتابوں کی الماری ہے، بہترین طریقوں کا ایک مجموعہ، اور ہم آہنگی کا نقطئہ ہے کسی بھی سرگرمی کے لیے ہے جو عوام، ثقافتی اداروں، یا تعلیمی پروگراموں کے لیے ہے۔

ہمارا مشن نئے وکیمیڈینز کو بھرتی اور سپورٹ کرنا اور ثقافتی اور تعلیمی شراکت داروں کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنا ہے۔ ہمیں اس باہمی تعاون کے پلیٹ فارم کو بڑا ، بہتر اور زیادہ مفید بنانے میں آپ کی مدد درکار ہے۔ کرنے کے لیے یہاں بہت کچھ ہے۔


GLAM

یہ منصوبہ ثقافتی مواد کو آن لائن کرنے کے لیے گیلریوں، کتب خانوں، تاریخی دستاویز اور عجائب گھروں کے ساتھ کام کرتا ہے.

تعلیم

ویکی میڈیا ایجوکیشن پورٹل ان تمام افراد کو جوڑتا ہے جو دنیا بھر میں تعلیم کے میدان میں ویکیپیڈیا اور دیگر منصوبوں کو استعمال کرتے ہیں۔


  NODES
Note 1