کتاب پیدائش کے مطابق آشر (انگریزی:Asher) (عبرانی: אָשֵׁר، جدید Asher ، طبری ʼĀšēr) یعقوب کے آٹھویں اور زلفہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ آشر کے بانی تھے۔

آشر
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش فدام ارام   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یعقوب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ زلفہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حوالہ جات

ترمیم
  NODES