ابن طفیل
ابن طفیل (عربی: أبو بكر محمد بن عبد الملك بن محمد بن طفيل القيسي الأندلسي) (پیدائش: 1110ء— وفات: 1185ء) مسلم اندلسی عرب جامع العلوم شخصیت تھے۔ وہ بیک وقت وزیر، ناول نگار، فلسفی، ادیب، ماہر الہیات اور ماہر فلکیات تھے۔
ابن طفیل | |
---|---|
(عربی میں: أبو بكر محمد بن عبد الملك بن محمد بن طفيل القيسي الأندلسي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1110ء [1][2][3][4][5][6][7] گوادکس |
وفات | سنہ 1185ء (74–75 سال)[8][9][10] مراکش شہر |
رہائش | اشبیلیہ |
شہریت | دولت مرابطین دولت موحدین (1147–) |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | ابو اسحاق البتروجی ، ابن رشد |
پیشہ | فلسفی ، طبیب ، مصنف [11]، شاعر [12] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1][13][14] |
شعبۂ عمل | شاعر ، فلسفہ [15]، طب [15]، ادبی سرگرمی [15] |
کارہائے نمایاں | حی بن یقظان |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمفلسفی، طبیب، غرناطہ کے نواح میں پیدا ہوا۔ تحصیل علم کے بعد طبابت کا پیشہ اختیار کیا۔ 1163ء طنجہ کے حاکم ابویعقوب بن یوسف بن عبد المومن کا طبیب خاص مقرر ہوا۔ بعد ازاں قاضی کے عہدے پر فائز ہوا اور اس کے کچھ عرصے بعد وزیر بنا۔ ابن رشد نے اسی کی سفارش پر دربار تک رسائی حاصل کی۔ مراکش میں وفات پائی۔ طبیعیات، مابعدالطبعیات اور فلسفے پر متعدد کتب تصنیف کیں اب وہ ناپید ہیں۔ صرف ایک کتاب اسرار الحکمہ المشرقیہ زمانے کی دست برد سے محفوظ رہی۔ 1671ء میں ایڈورڈپوکوک نے اس کا لاطینی ترجمہ کیا۔ فرانسیسی، جرمن، انگریزی، ہسپانوی، ولندیزی اور اردو میں بھی اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13162902n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/185853 — بنام: Muhammad ibn ?Abd al-Malik Ibn Tufayl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/123243107 — بنام: Muhammad ibn 'Abd al-Malik Ibn Tufayl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ University of Barcelona authority ID (former scheme): https://crai.ub.edu/sites/default/files/autoritats/permanent/a1115224 — بنام: Abu Bakr Muhammad Ibn Tufayl
- ↑ بنام: Muhammed ibn 'Abd al-Malik Ibn Tufayl — پی یو ایس ٹی آئی ڈی: https://pust.urbe.it/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=89805
- ↑ این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2003086926 — بنام: Muhammad ibn ' Abd al-Malik Ibn Tufail
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/7518 — بنام: Muḥammad ibn ʿAbd al-Malik Ibn Ṭufayl
- ↑ عنوان : Ибн-Тофейль
- ↑ عنوان : Туфейль
- ↑ عنوان : Ibn ·π¨ufail — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=kup19980000000185 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/123243107
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=kup19980000000185 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022