مجدالدین ابوالفتح احمد بن محمد غزالی پانچویں صدی ہجری کے شافعی فقہا و صوفیا میں سے تھے وہ امام غزالی کے برادرِ اصغر بھی تھے۔

احمد غزالی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طوس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1126ء (25–26 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قزوین   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قزوین   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
تلمیذ خاص ابونجیب سهروردی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان ،  مصنف ،  متصوف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مدرسہ نظامیہ

ترمیم

ایک عرصہ تک مدرسہ نظامیہ بغداد میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔

تصوف

ترمیم

تصوف کا غلبہ ہوا تو سب چھوڑ چھاڑکراپنے بڑے بھائی امام محمد غزالی صاحب "احیا ءالعلوم"کی تحریک میں شامل ہو گئے۔ ان کے وصال کے بعد ان کے مشن کو کامیابی سے چلاتے رہے۔ وعظ ونصیحت تصنیف وتألیف کا سلسلہ جاری رکھا آپ کے وعظ میں بیحد تأثیر تھی۔ آپ کے وعظ کی برکت سے ہزاروں لوگ راہِ راست پر آئے۔ آپ فصیح اللسان اور صاحب ِکرامت تھے۔

وفات

ترمیم

احمد غزالی 520ھ میں ایرانی شہر قزوین میں وفات پاگئے۔

تالیفات

ترمیم

آپ نے امت مسلمہ کو مفید کتب سے نوازا ہے، ان میں سے چند کتب یہ ہیں!

  • الذخيرة في علم البصيرة» تصوف میں ہے
  • لباب الإحياء» مختصر كتاب«إحياء علوم الدين»، اپنے بڑے بھائی امام غزالی کی کتاب کو مختصر کیا۔
  • سوانح العشاق» فارسی،
  • بوارق الإلماع في الرد على من يحرِّم السماع»، ہندوستان میں 1317ھ طبع ہوئی
  • تفسير سورة يوسف وقصة يوسف عليہ السلام»
  • التجريد في كلمة التوحيد»،
  • كتاب الحق والحقيقة»۔
  • مدخل السلوك إلى منازل الملوك»
  • لطائف الفكر وجوامع الدرر»، [5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102412545 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 18 ستمبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/0xbdfjrj4snjf58 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  3. Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/118542 — بنام: Ahmad ibn Muhammad Gazali
  4. عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/gazali-i-biography
  5. الاعلام، خیرالدین زرکلی
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  NODES