اشتمالیت

سیاسی اور سماجی اقتصادی نظریہ

اشتمالیت یا کمیونزم ایک انقلابی سماجی تحریک ہے جس کے ذریعہ درجہ بندی اور ملک سے بالاتر سماجی نظام کی تخلیق مقصود ہے۔ اشتمالی نظام میں ذرائعِ پیداوار مشترکہ ملکیت میں ہوتے ہیں۔ یہ اشتراکیت کی ایک شاخ ہے۔ مارکسیت اور اشتمالیت میں مماثلتیں بہت ہے۔یہ آپ یوں کہہ لیں۔ کہ ملک میں دولت کی تقسیم کا فرسودہ نظام ختم کر کے ایک منصفانہ اور مساوی نظام لایا جا سکے۔

ہتھوڑا ، ہنسوا اور سرخ ستارہ اشتمالیت کا عالمی نشان ہے
موجودہ ممالک (سرخ)، سابقہ ممالک​ (مالٹائی) جو بنیادی طور پر اشتمالی ممالک کے طور پر وجود میں آئے تھے۔
1980ء میں اشتراکیتی ممالک مارکسی تعریف کے تحت

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  NODES