المریہ (Almería) (تلفظ: /ˌælməˈrə/; ہسپانوی: [almeˈɾi.a]) جو ہسپانیہ کے جنوب مشرق میں بحیرہ روم کے ساحل پر اندلوسیا میں واقع ہے۔ یہ اپنے ہم نام صوبہ المریہ کا دار الحکومت بھی ہے۔

المریہ Almería
پرچم
المریہ Almería
مہر
نعرہ: «Muy noble, muy leal y decidida por la libertad ciudad de Almería» (بہت وفادار اور آزادی کی طرف سے مقرر، بہت عظیم المریہ شہر)
ملک ہسپانیہ
علاقہ اندلوسیا
صوبہالمریہ
كوماركاکومارکا میٹروپولیٹن المریہ
قیام955
قائم ازعبد الرحمٰن الناصر
حکومت
 • مجلسAyuntamiento de Almería
 • مِئرLuis Rogelio Rodríguez-Comendador Pérez پیپلز پارٹی)
رقبہ
 • کل296.21 کلومیٹر2 (114.37 میل مربع)
بلندی27 میل (88,58 فٹ)
آبادی (2012)
 • کل191,443
 • کثافت650/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع)
نام آبادیalmerienses, urcitanos
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
ڈاک رمز04001-04090
ٹیلی فون کوڈ(+34) 950
گاڑی کی نمبر پلیٹAL
ویب سائٹhttp://www.aytoalmeria.es (ہسپانوی میں)
  NODES