اوھم برقی مزاحمت کی اکائی ہے۔ جو طبیعی سائنس دان جارج سائمن اوہم کے نام سے منسوب ہے اور اس کو یونانی حرف اومیگا (اω) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ طبیعیات کی رو سے ایک اکائی یعنی ایک اوہم مزاحمت کی تعریف کچھ یوں ہو گی۔

اگر کسی موصل سے ایک اکائی وولٹ برقی پوٹینشنل مہیا کرنے پر اس میں سے ایک ایمپیئر برقی رو (کرنٹ) گذرے تو مزاحمت کی مقدار ایک اوہم ہو گی۔

حوالہ جات

ترمیم
  NODES