ایوب صابر
ایوب صابر کا حقیقی نام ایوب تھا اور صابر تخلص تھا۔ 1923ء میں کوہاٹ کے ایک قصبہ جنگل خیل میں وہ پیدا ہوئے۔[1]
علمی گھرانہ
ترمیمصابر نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں ہر طرف عربی، فارسی، اردو اور پشتو کی کتابیں تھیں۔
زبانوں کا عبور اور اظہار خیال
ترمیمایوب صابر نے لکھنے کا آغاز اردو سے کیا، بعد میں پشتو میں بھی لکھنے لگے۔ وہ کئی اخبارات ورسائل کے اڈیٹر رہے۔ وہ انجمن ترقی اردو کوہاٹ سے منسلک رہے۔ ایوب صابر اردو اور پشتو دونوں زبانوں کے شاعر، ادیب اور صحافی تھے۔ ایوب صابر کی اردو اور پشتو کی کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔
انتقال
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ پیمانۂ غزل (جلد دوم)، محمد شمس الحق، صفحہ:154
- ↑ https://rekhta.org/poets/ayub-sabir/profile?lang=Ur