ایپلاچا (Appalachia) (تلفظ: /ˌæpəˈlæə/ یا /ˌæpəˈlə/) مشرقی ریاستہائے متحدہ کا ایک ثقافتی خطہ ہے جو نیویارک سے الاباما، مسیسپی اور جارجیا تک پھیلا ہوا ہے۔[1] ریاست ہائے متحدہ کی 2010ء کی مردم شماری کے مطابق خطے میں تقریبا 25 ملین افراد آباد ہیں۔ اس خطے کے بڑے شہروں میں پٹسبرگ، پنسلوانیا؛ چارلسٹن, مغربی ورجینیا؛ ناکسویل، ٹینیسی؛ چٹانوگا، ٹینیسی؛ برمنگھم، الاباما؛ ہنٹسویل، الاباما اور ایشویل، شمالی کیرولائنا شامل ہیں۔[2]

ایپلاچا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Appalachian Region"۔ Appalachian Regional Commission۔ 2008-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-11-27 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  2. "Census Population Change, 2000–2010"۔ Appalachian Regional Commission۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-09

بیرونی روابط

ترمیم

38°48′N 81°00′W / 38.80°N 81.00°W / 38.80; -81.00

  NODES