بحیرہ انڈمان (Andaman Sea) یا بحیرہ برما (Burma Sea) ایک جسم آب ہے جو خلیج بنگال کے جنوب مشرق میں، برما (میانمار) کے جنوب، تھائی لینڈ کے مغرب اور جزائر انڈمان مشرق میں واقع بحر ہند کا حصہ ہے۔

جزیرہ جیمز بانڈ, تھائی لینڈ
جزیرہ کو پھی پھی, تھائی لینڈ
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  NODES