بحیرہ بوہول (Bohol Sea) جسے بحیرہ مینداناو (Mindanao Sea) بھی کہتے ہیں ویسایا اور مینداناو کے درمیان واقع ہے۔ یہ بوہول (Bohol) اور لییٹ (Leyte) کے جنوب میں واقع ہے۔

بحیرہ بوہول

سکوبا غوتہ خوری

ترمیم

بحیرہ بوہول میں سکوبا غوتہ خوری کے لیے کئی خاص مقامات ہیں۔

بیرونی روابط

ترمیم
  •   یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  NODES
os 1