بحیرہ راس (Ross Sea) انٹارکٹکا میں بحر منجمد جنوبی کی ایک گہری خلیج ہے جو وکٹوریہ لینڈ (Victoria Land) اور میری بیرڈ لینڈ (Marie Byrd Land) کے درمیان واقع ہے۔

انٹارکٹیکا کا نقشہ

بحیرہ راس کا نام جیمز کلارک راس (James Clark Ross) کے نام پر ہے جس نے اسے 1841 میں دریافت کیا تھا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  NODES
os 3