بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقا میں رہتا ہے۔ یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے۔ آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے۔

بربر
Imazighen / ⵉⵎⴰⵣⵉⵖⴻⵏ
گنجان آبادی والے علاقے
 ریاستہائے متحدہ[1]
زبانیں
بربر زبانیں (بنیادی), عربی.
غیر ملکی زبانیں: فرانسیسی, ہسپانوی
متعلقہ نسلی گروہ
غوانش, طوارق

بربر کی مشہور شخصیات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عرب امریکی
  NODES
Association 1
Project 1