بنسی لال
بنسی لال (26 اگست 1927 – 28 مارچ 2006) ایک بھارتی ہندو جاٹ آزاد سرگرم کارکن، انڈین نیشنل کانگریس کے بزرگ رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ ہریانہ تھے جو جدید ہریانہ کے معمار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔
بنسی لال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر دفاع | |||||||
مدت منصب 21 دسمبر 1975 – 24 مارچ 1977 | |||||||
وزیر اعظم | اندرا گاندھی | ||||||
| |||||||
وزیر ریلوے | |||||||
مدت منصب 31 دسمبر 1984 – 4 جون 1986 | |||||||
وزیر اعظم | راجیو گاندھی | ||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ ہریانہ | |||||||
مدت منصب 22 مئی 1968 – 30 نومبر 1975 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 5 جولائی 1985 – 19 جون 1987 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 11 مئی 1996 – 23 جولائی 1999 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 1980 – 1987 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 1989 – 1991 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 اگست 1927ء ضلع بھوانی |
||||||
وفات | 28 مارچ 2006ء (79 سال)[1] نئی دہلی |
||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–)[2] برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
اولاد | رنبیرسنگھ مہندرا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [2] | ||||||
درستی - ترمیم |
لال 1967ء میں پہلی بار ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، وہ کل سات مرتبہ ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔
لال نے ہریانہ کے وزیر اعلی کے طور پر تین بار خدمات سر انجام دیں : 1968–75، 1985–87 اور 1996–99۔ بنسی لال کو ہنگامی صورت حال بھارت کے دوران میں 1975 -1977 سابقہ وزیر اعظم اندرا گاندھی اور ان کے بیٹے سنجے گاندھی کا معتمد خاص سمجھا جاتا تھا۔
ابتدائی زندگی
ترمیمان کی پیدائش بھیوانی ضلع، ہریانہ کے گولا گڑھ گاؤں میں ہندو جاٹ خاندان میں ہوئی۔
وفات
ترمیملال کی وفات 28 مارچ 2006ء کو دہلی میں ہوئی۔ وہ وفات سے پہلے بہت عرصہ بیمار رہے۔
نہر
ترمیم2008ء میں، جوئی نہر کو ان کے نام سے بنسی لال نہر کر دیا گیا۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014543 — بنام: Bansi Lal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ "Hooda holds rally in memory of Bansi Lal"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-11
- Bansi Lal: Chief Minister of Haryana By S. R. Bakshi, Sita Ram Sharma 1998 ISBN 978-81-7024-985-6