بچت ایسی آمدنی کو کہتے ہیں جو خرچ نہ ہوئی ہو۔ بچت کے طریقہ میں مَصرف میں پیسے جمع کرانا، پنشن کی کٹوتی کروانا یا زرکاغذ کسی محفوظ جگہ سنبھال کر رکھنا شامل ہیں۔ بچت میں اپنے اجراجات کم کرنا بھی شامل ہیں۔

Depositing change in a piggy bank is a frequently used savings strategy.
  NODES