تاج قشتالہ (Crown of Castile) جزیرہ نما آئبیریا میں 1230ء میں قائم ہونے والی ایک قرون وسطی اور جدید ریاست تھی، جو قشتالہ کے بادشاہ فرڈینینڈ سوم کے مملکت قشتالہ (Kingdom of Castile) اور مملکت لیون (Kingdom of León) کے اتحاد کے نتیجے میں معرض وجود میں آئی۔ تاج قشتالہ 1469ء تک بطور ایک علاحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد تاج قشتالہ اور تاج اراغون کے ذاتی اتحاد جو ان ریاستوں کی مسیحی حکمرانوں کی شادی کے نتیجہ میں ہیبسبرگ ہسپانیہ (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو بعد میں مملکت ہسپانیہ بن گیا۔

تاج قشتالہ
Crown of Castile
Corona de Castilla (ہسپانوی میں)
Coroa de Castela (گالیشی میں)
Corona de Castiella (استوریائی میں)
Corona Castellae (لاطینی میں)
1230–1715
پرچم قشتالہ
قومی نشان of قشتالہ
دنیا بھر میں تاج قشتالہ
دنیا بھر میں تاج قشتالہ
دار الحکومتبرگوس, طلیطلہ,
وایادولید, میدرد[a]
عمومی زبانیںسرکاری زبانیں:
ہسپانوی, لاطینی
غیر سرکاری زبانیں:
باسکی, گالیشی, مستعربی, عربی,
آستوری-لئونی[1]
مذہب
سرکاری مذہب:
رومن کیتھولک
اقلیتی مذاہب:
اسلام,
یہودیت
حکومتمطلق بادشاہت
بادشاہ 
• 1230–1252
فرڈینینڈ سوم (اول)
• 1700–1715
فلپ پنجم (آخر)
مقننہکونسل قشتالہ, کونسل ناراو, اور کونسل ہند
تاریخی دورقرون وسطی
• 
23 ستمبر 1230
• فتح غرناطہ
2 جنوری 1492
• دریافت امریکا
12 اکتوبر 1492
• ناوارا الحاق
1512
• فتح سبتہ
13 فروری 1668
• 
1715
رقبہ
1516380,000 کلومیٹر2 (150,000 مربع میل)
آبادی
• 1516
4500000
کرنسیہسپانوی ریال,
ہسپانوی ماراویدی
ماقبل
مابعد
مملکت قشتالہ
مملکت لیون
ہسپانیہ میں روشن خیالی
موجودہ حصہ ہسپانیہ
a. ^ فلپ دوم کی جانب سے میدرد مقرر

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

مملکت قشتالہ

  NODES