جستینین اول

مشرقی رومی شہنشاہ جس نے 527 سے 565 تک حکومت کی (482-565)

جستینین اول ایک بازنطینی شہنشاہ تھا۔ 527ء میں قسطنطنیہ میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ جسٹن اول کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ ایران، افریقا اور اطالیہ کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔

جستینین اول
(لاطینی میں: Flavius Petrus Sabbatius Iustinianus)،(یونانی میں: Φλάβιος Πέτρος Σαββάτιος Ιουστινιανός)،(لاطینی میں: Flāvius Petrus Sabbatius Jūstīniānus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (لاطینی میں: Petrus Sabbatius ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 11 مئی 482ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 نومبر 565ء (83 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کلیسیائے رسل مقدس ،  قسطنطنیہ ،  استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ تھیوڈورا [7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جستن اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
وجیلینٹیا   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان جسٹینین خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بازنطینی شہنشاہ [10][6]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اپریل 527  – 14 نومبر 565 
جستن اول  
جستن دوم  
دیگر معلومات
پیشہ قانون ساز ،  سیاست دان ،  شہنشاہ [6]،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مدیر: امبرٹو بوسکو — عنوان : Enciclopedia Dantesca — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — Treccani's Enciclopedia Dantesca ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giustiniano_(Enciclopedia-Dantesca)
  2. ^ ا ب عنوان : Iustinianus — Treccani's Enciclopedia Dantesca ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giustiniano_(Enciclopedia-Dantesca)
  3. عنوان : Justinian I. — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — Treccani's Enciclopedia Dantesca ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/giustiniano_(Enciclopedia-Dantesca) — اقتباس: On his death, which took place on the 14th of November 565, the crown passed to his nephew Justin II.
  4. http://onlinelibrary.wiley.com/doi/10.1111/j.1468-0025.2008.00486.x/full
  5. http://www.nndb.com/lists/501/000063312/
  6. ^ ا ب پ عنوان : Юстиниан — http://www.nndb.com/lists/501/000063312/
  7. عنوان : Iustinianus
  8. عنوان : Феодора
  9. عنوان : Theodora — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  10. ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-504652-6 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxford-digitalreference.com/
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27698275
  NODES