جیروم
مقدس جیروم ((لاطینی: Eusebius Sophronius Hieronymus)؛ یونانی: Εὐσέβιος Σωφρόνιος Ἱερώνυμος؛ 347ء- 30 ستمبر 420) ایک مسیحی عالم دین، کلیسیائی باپ اور مؤرخ تھے۔ ان کی ولادت اسٹریڈن میں ہوئی جو دلماتیہ اور پانونیا کی سر حد کے قریب واقع تھا۔[2][3][4] ان کی شہرت کا سب سے اہم سبب ان کا اناجیل کے اکثر حصہ کو لاطینی میں ترجمہ کرنا ہے۔ ان کے علمی کاموں کی فہرست بہت وسیع ہے۔[5]
جیروم کاہن | |
---|---|
جیروم ببر شیر کے ساتھ | |
معلم کلیسیا | |
پیدائش | 27 مارچ 347ء اسٹریڈن (ممکنہ طور پر اسٹریڈو دلماتیا ، میں دلماتیہ اور پانونیا کی سرحد پر) |
وفات | 30 ستمبر 420ء (73 سال)[1] بیت اللحم، فلسطین اول |
مزار | باسلیکا مقدسہ مریم مرکزی، روم، اطالیہ |
تہوار | 26 ستمبر (مغربی مسیحیت) 15 جون (مشرقی مسیحیت) |
منسوب خصوصیات | ببر شیر، کارڈینال لباس، صلیب، کھوپڑی، ترم، الو، کتابیں اور لکھنا کا مواد |
سرپرستی | آثار قدیمہ کا ماہرین؛ محافظ دستاويزات؛ مہتمم کتب خانہ؛ کتب خانہ؛ اسکول کے بچے؛ طلباء؛ مترجم |
کارہائے نمایاں | ولگاتا دی ویریس الیسٹربس تواریخ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "St. Jerome (Christian scholar)"۔ Britannica Encyclopedia۔ 2 فروری 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-23
- ↑ Scheck، Thomas P.۔ Commentary on Matthew (The Fathers of the Church, Volume 117)۔ ص 5 ""
- ↑ Maisie Ward, Saint Jerome، Sheed & Ward, London 1950, p. 7 "It may be taken as certain that Jerome was an Italian, coming from that wedge of Italy which seems on the old maps to be driven between Dalmatia and Pannonia."
- ↑ Tom Streeter, The Church and Western Culture: An Introduction to Church History، AuthorHouse 2006, p. 102 "Jerome was born around 340 AD at Stridon, a town in northeast Italy at the head of the Adriatic Ocean."
- ↑ Schaff، Philip، مدیر (1893)۔ A Select Library of Nicene and Post-Nicene Fathers of the Christian Church۔ 2nd series۔ Henry Wace۔ New York: The Christian Literature Company۔ ج VI۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-06-07
{{حوالہ کتاب}}
: پیرامیٹر|ref=harv
درست نہیں (معاونت)