جیمز میڈیسن (انگریزی: James Madison) امریکی سیاست دان اور امریکا کے چوتھے صدر تھے جو منصب صدارت پر 1809ء تا 1817ء تک فائز رہے۔ انھیں ریاست ہائے متحدہ کا بانی اور امریکی آئین کا باپ تصور کیا جاتا ہے جو اس دستاویز کے اہم ترین مصنف تھے۔ وہ متحدہ امریکی کانگریس کے پہلے سربراہ تھے جن کی زیر صدارت کئی بنیادی قوانین بنائے گئے اور امریکی آئین میں پہلی دس ترامیم کر کے بنیادی انسانی حقوق وضع کیے گئے جن کی وجہ سے انھیں بنیادی حقوق کے بل کا باپ بھی کہا جاتا ہے۔

جیمز میڈیسن
(انگریزی میں: James Madison)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا (5  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 مئی 1801  – 3 مارچ 1809 
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
دسمبر 1808  – 4 مارچ 1809 
منتخب در ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1808ء  
ٹامس جیفرسن  
جیمز مونرو  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1809  – 4 مارچ 1817 
منتخب در ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1808ء اور ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1812ء  
ٹامس جیفرسن  
جیمز مونرو  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: James Madison, Jr. ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 مارچ 1751ء [3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جون 1836ء (85 سال)[8][3][9][10][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مونٹپیلیئر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونٹپیلیئر   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ نیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.63 میٹر ،  163 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب الٰہیت [11]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ڈولی ٹوڈ میڈیسن (15 ستمبر 1794–28 جون 1836)[13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 0   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پرنسٹن (1769–1771)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [15]،  مصنف [16]،  سفارت کار ،  فلسفی ،  وکیل ،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3][17]،  لاطینی زبان ،  فرانسیسی ،  عبرانی ،  یونانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

بطور سیاست دان اور دانشور میڈیس اس بات پر اعتقاد رکھتے تھے کہ نئی جمہوریہ کے لیے سب سے اہم ضرورت چیک اینڈ بیلنس ہے تا کہ ارتکاز طاقت کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال سے روکا جا سکے۔ وہ سمجھتے تھے کہ نئی قوم کو بدعنوانی اور رشوت ستانی کے خلاف جنگ کرنی چاہیے اور وہ ریاست کو بدعنوانی سے پاک کرنے کے لیے نظام وضع کرنے کی کوشش کرتے رہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118730029 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023 — اجازت نامہ: CC0
  2. عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/M000043
  3. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120252598 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/madison-james — بنام: James Madison
  5. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0039048.xml — بنام: James Madison
  6. ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=madison — بنام: James Madison
  7. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=james;n=madison;oc=1 — بنام: James Madison
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118730029 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-Madison — بنام: James Madison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. عنوان : Madison, James (05 March 1751–28 June 1836), "the father of the Constitution" and fourth president of the United States — https://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.0300303 — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-Madison — بنام: James Madison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. اسٹنفورڈ دائرۃ المعارف فلسفہ آئی ڈی: https://plato.stanford.edu/entries/enlightenment/ — اقتباس: Deism plays a role in the founding of the American republic as well. Many of the founding fathers (Jefferson, Franklin, Madison, Paine) author statements or tracts that are sympathetic to deism; and their deistic sympathies influence the place given (or not given) to religion in the new American state that they found.
  12. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  13. عنوان : Kindred Britain
  14. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32354.htm#i323539 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  15. https://history.house.virginia.gov/search
  16. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14588771

بیرونی روابط

ترمیم
  NODES
Done 1
Story 1