حضرموت (موت حاضر ہو گئی) یمن کا مشہور علاقہ ہے۔

1914ء میں جزیرہ نما عرب

وجہ تسمیہ

ترمیم
  • صالح علیہ السلام کی قوم پر عذاب آیا تو ان میں سے چار ہزار آدمی جو صالح علیہ السلام پر ایمان لا چکے تھے وہ عذاب سے محفوظ رہے یہ لوگ اپنے مقام سے منتقل ہو کر ایک مقام پر جس کو اب حضرموت کہتے ہیں جا کر مقیم ہو گئے، صالح علیہ الصلوۃ والسلام بھی ان کے ساتھ تھے، ایک کنویں پر جا کر یہ لوگ ٹھہر گئے اور یہیں صالح علیہ السلام کا انتقال ہو گیا، اسی وجہ سے اس مقام کو حضرموت کہتے ہیں، [1]
  • اہلِ یمن کے مورث اعلیٰ عامر کا یہ لقب تھا کیونکہ وہ جس جنگ میں پہنچ جاتے وہاں کشتوں کے پشتے لگ جاتے اس لیے انھیں حضر موت کہتے تھے[2]
  • عیبر یعنی ھود کے بیٹے یقطان نے یمن اور اس کے اطراف میں [بادشاہت قائم کی]۔ حضر موت یقطان کا ایک بیٹا تھا جس کے نام سے یمن کے قریب کا وہ ملک جو انڈین اوشن یا بحر عرب کنارہ پر ہے، مشہور ہے۔[3][4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تفسیر جلالین۔ جلال الدین سیوطی
  2. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد۔ 4 صفحہ۔ 596 مفتی احمد یار خان نعیمی
  3. https://en.wikipedia.org/wiki/Hazarmaveth
  4. مقالاتِ سرسید جلد 14 صفحہ 115 مجلس ترقیٔ ادب لاہور

بیرونی روابط

ترمیم
  NODES