رینے کاسن(1887ء - 1976ء) فرانس کے ایک قاضی ،قانون دانتھے انھوں نے کائناتی انسانی حقوق لکھی جسے بعد میں اقوام متحدہ نے قبول کیا جن کی امن کی خدمات کودیکھ کر 1968ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔

رینے کاسن.

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم


  NODES