سالگرہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سالگرہ جسے انگریزی میں Anniversary کہتے ہیں، ہر سال آنے والا ایک یاد گار دن ہوتا ہے۔ یہ دن کسی کا یوم پیدائش، کسی شادی کی سالگرہ، کسی کی ملازمت کی سالگرہ، کسی ادارے کی تاسیس کی سالگرہ وغیرہ کے شکل ہو سکتی ہے۔