ساوئی
ساوئی (Savoy) (تلفظ: /səˈvɔɪ/;[2] (frp: Savouè)، بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [saˈvwɛ]; (فرانسیسی: Savoie)، بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [savwa]; (اطالوی: Savoia)) فرانس کا ایک علاقہ ہے۔
ساوئی Savoy Savoie (فرانسیسی میں) Savouè (آرپیتان میں) Savoia (اطالوی میں) Sapaudia (لاطینی میں) | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | شامبیری |
سرکاری زبانیں | فرانسیسی |
نسلی گروہ | فرانسیسی، ساوئیارڈ |
آبادی کا نام | ساوئیارڈ [1] Savoisian (name before annexation), Savoyan(historic; today uncommon) |
مقننہ | ساوئی خود مختار سینیٹ(تحلیل 1860) |
الحاق فرانس کے ساتھ الحاق جون 14, 1860 | |
• ساوئی بطور ڈچی | فروری 19, 1416 |
رقبہ | |
• کل | 10,416 کلومیٹر2 (4,022 مربع میل) |
آبادی | |
• 2008 تخمینہ | 1,125,119 |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+1 (مرکزی یورپی وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+2 (مرکزی یورپی گرما وقت) |
ڈرائیونگ سائیڈ | دائیں |
کالنگ کوڈ | 33 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Jack D. Street. "The Independence of Savoy and the Autonomy of the Valle d'Aosta", The French Review, Vol 71, No 3, Feb. 1998, pp 396–404 جے سٹور 398970 accessed 4 Oct 2008.
- ↑ "Savoy on www.oxforddictionaries.com."۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-16