سیاست کسی گروہ کی بنائی گئی اس پالیسی کو کہا جا سکتا ہے۔ جس کا مقصد اپنے ملک کی بالا دستی کو یقینی بنانا ہو تا ہے۔سیاست ملک کو کامیابی پر لے کر جانے کا نام نا کے خد کے بینک بیلنس بڑھانے کا سیاست میں کامیابی غریب کی غربت ختم کرنے کا نام ہے سیاست کا مطلب ملک میں خوش حالی لانا ہوتا ہے

سیاست کی اقسام

ترمیم

سیاست کئی طرح کی ہو سکتی ہے، مثال کے طور پر:

  • اقتدار کے حصول کے لیے
  • حقوق کے حصول کے لیے
  • مذہبی اقدار کے تحفظ کے لیے
  • جمہوری روایات کے تحفظ کے لیے

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  NODES