صدرِ ترکیہ ،سرکاری طور پر صدرِ جمہوریہ ترکیہ،(ترکی: Türkiye Cumhuriyeti Cumhurbaşkanı) ترکیہ کا سربراہِ ریاست اور سربراہِ حکومت ہے۔ موجودہ صدر ترکیہ رجب طیب اردوغان ہیں، جو 28 اگست 2014ء سے ترکی کے 12ویں صدر ہیں۔

صدر
جمہوریہ ترکیہ
صدارتی پرچم
صدارتی مہر
موجودہ
رجب طیب ایردوان

28 اگست 2014 سے
رہائشصدارتی محل، انقرہ
مدت عہدہپانچ سال، ایک بار قابل تجدید
تاسیس کنندہمصطفٰی کمال اتاترک
تشکیلاکتوبر 29، 1923
ویب سائٹwww.tccb.gov.tr
  NODES