صوبہ روما اٹلی کے علاقہ لازیو میں واقع پانچ صوبوں میں سے ایک ہے جہاں اٹلی کا دار الحکومت روم واقع ہے۔ صوبہ کا رقبہ 5,352 مربع کلومیٹر اور پورے صوبہ کی آبادی 2005ء میں 3,807,992 تھی۔

علاقہ کے اہم قصبات (کمونے) درج ذیل ہیں۔

کمونے (قصبہ) آبادی
روم (Rome) 2,841,151
گوئدونیا مونتیعیچیلیو (Guidonia Montecelio) 74,511
فیومیچینو (Fiumicino) 58,394
چیویتا ویکیا (Civitavecchia) 50,985
تیوولی (Tivoli) 50,951
ویلیتری (Velletri) 50,592
آنزیو (Anzio) 47,784
پومیزیہ (Pomezia) 47,465
نیتونو (Nettuno) 41,398
چیامپینو (Ciampino) 37,933
مارینو (Marino) 37,424
البانو لازیالے (Albano Laziale) 36,778
مونتیروتوندو (Monterotondo) 36,647
لادیسپولی (Ladispoli) 35,323
آردیا (Ardea) 34,625
چیرویتیری (Cerveteri) 32,456
فونتے نوعووا (Fonte Nuova) 24,950
جینزانو دی روما (Genzano di Roma) 22,607
کولیفیرو (Colleferro) 21,614
فراسکاتی (Frascati) 20,311
گروتافیراتا (Grottaferrata) 19,849
مینتانا (Mentana) 18,623
پالیسترینا (Palestrina) 18,175
آریچیا (Ariccia) 18,062
انگوئلارا سابازیا (Anguillara Sabazia) 16,624
سانتا مارینیلا (Santa Marinella) 16,531
براچیانو (Bracciano) 15,785


  NODES