مارینا (انگریزی: Marina) (از ہسپانوی [maˈɾina], پرتگیزی [maˈɾinɐ]اور اطالوی [maˈriːna]: marina, "کنارہ" یا "ساحل") چھوٹی لنگر گاہ یا گودی ہے جو صرف چھوٹی کشتیوں یا بادبانی کشتیوں کے لیے مخصوص ہو۔

مارینا کا ایک روایتی منظر

حوالہ جات

ترمیم
  NODES