اصطلاح term

آزادی اعتقاد

Freedom of religion

آزادی اعتقاد کسی متنفس یا سماج کو عوامی یا خفیہ طور پر مذہب یا عقیدہ کی تعلیم، ممارست، پوجا اور رواج کی سیاسی آزادی حاصل ہونے کا اصول ہے؛ عموماً اس میں مذہب تبدیل کرنے یا کسی مذہب کی پیروی نہ کرنے کی آزادی بھی شامل ہوتی ہے۔

  NODES