منیٰ

مغربی سعودی عرب کے صوبہ مکہ میں مکہ کا پڑوس
(منی سے رجوع مکرر)

مِنیٰ حج کے موقع پر آٹھ ذی الحجہ کو حج کا احرام باندھ کر تمام حجاج منیٰ میں قیام کرتے ہیں

  • منیٰ حدود حرم کا حصہ ہے مکہ مکرمہ کے مقدس شہر کے مشرق میں 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 20 مربع کیلومیٹر ہے۔
  • منیٰ کے معنی بہنا ہے چونکہ عید الاضحی کے دنوں میں قربانیاں کی جاتی ہیں اور ان کا خون بہتا ہے اس لیے اس جگہ کو منیٰ کہا جاتا ہے
  • ایک قول یہ بھی ہے کہ عرب اس جگہ کو منیٰ کہتے ہیں جہاں لوگ جمع ہوتے ہیں تو حجاج یہاں آٹھ(8) دس(10) گیارہ(11)بارہ (12)اور بعض تیرہ 13ذی الحجہ کو جمع ہوتے ہیں اس مناسبت سے اسے منیٰ کہتے ہیں [1]
  • مِنٰی میں ہر سال حج کے دوران خیمے لگائے جاتے ہیں جہاں حجاج کرام قیام کرتے ہیں۔ اسے خیموں کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. گلدستہ حدیث حصہ سوم ،صفحہ 485مفتی محمد شفیق بھائی بڑودوی،مکتبہ دار المعارف الہٰ آباد،یوپی ،بھارت

نگار خانہ

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:شیعہ اسلام میں مقدس ترین مقامات

  NODES