نیٹ فلکس
نیٹ فلکس ویڈیو اسٹریمنگ کی ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے جس کے صارفین ماہانہ معاوضہ ادا کرنے کے بعد لا تعداد فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھ سکتے ہیں۔ کنزیومر الیکٹرونکس شو 2016ء کے موقع پر نیٹ فلکس نے پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے 130 ممالک میں اپنی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیٹ فلکس محض دوسرے ٹی وی چینلوں کے شوز ہی نہیں دکھاتا بلکہ اپنے ڈرامے بھی بناتا ہے۔
سائٹ کی قسم | عوامی |
---|---|
تجارت بطور | نیزڈیک: NFLX |
قیام | اگست 29، 1997[1] |
صدر دفاتر | ، |
علاقہ خدمت | عالمی |
بانی | Reed Hastings میئر لرینڈلوف |
کلیدی لوگ | Reed Hastings (CEO) |
صنعت | انٹرنیٹ |
مصنوعات | ویڈیو سٹریمنگ، آن لائن ڈی وی ڈی اور بلو رے قرص رینٹل |
آمدنی | US$ 5.50 billion (FY 2014)[2] |
باکار آمدنی | US$ 402 million (FY 2014)[2] |
خالص آمدنی | US$ 226 million (FY 2014)[2] |
مجموعی اثاثے | US$ 7.056 billion (2014)[2] |
کل ایکوئٹی | US$ 1.85 billion (FY 2014)[2] |
ملازمین | 2,189 full-time (FY 2014)[2] |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 48 (جنوری 2016[update])[3] |
اندراج | لازمی |
موجودہ حیثیت | فعال |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "نیٹ فلکس میڈیا سنٹر: اس کمپنی کی مختصر تاریخ جس نے ٹی وی شوز اور ویڈیو دیکھنے میں انقلاب برپا کر دیا"۔ Netflix۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 6, 2015
- ^ ا ب پ ت ٹ ث Reed Hastings، David Wells (January 29, 2015)۔ "Netflix, Inc. – Annual Report [2014]"۔ ir.netflix.com۔ Netflix۔ 2014-03-08 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 21, 2015
- ↑ "Netflix.com Site Overview"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 8, 2016