پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم کابینہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ وزیر اعظم کے عہدے کو وزارت عظمیٰ کہا جاتا ہے اور یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر نیم صدارتی نظام حکومت میں، وزیر اعظم ایسا عہدے دار ہوتا ہے جو صدر جمہوریہ کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم پارلیمان کا رکن ہوتا ہے۔ حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ برطانیہ میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" استعمال پہلی مرتبہ 1624ء میں کارڈینل رشیلیو نے استعمال کیا جب انھوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم فرانس کا نام دیا۔ پاکستان کے آئین میں صدر اور وزیر اعظم دونوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم ہی انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے اور وہ ملک چلاتا ہے جبکہ صدر کا عہدہ صرف علامتی ہوتا ہے۔

وزرائے اعظم کی فہرستیں

ترمیم

مندرجہ ذیل جدول ماضی اور موجودہ وزرائے اعظم کی فہرست اور ان فہرستوں میں دستیاب تفصیلات کی معلومات کو گروپ کرتا ہے۔

حکومت فہرست شروع جماعتیں
دکھائی گءی
دی گئی مدت
سال یا تاریخیں
برسرمنصب
ابخازيا 1995 - تاریخیں Alexander Ankvab
افغانستان 1927 - سال محمد حسن اخوند (قائم مقام)
البانیہ 1912 - سال ادی راما
الجزائر 1962 yes سال نذیر عرباوی
انڈورہ 1982 - سال Xavier Espot Zamora
انگولا 1975 - تاریخیں (عہدہ ختم)
اینگویلا 1976 yes تاریخیں Ellis Webster
اینٹیگوا و باربوڈا 1981 - سال Gaston Browne
ارجنٹائن[note 1] 1993 yes تاریخیں Guillermo Francos
آرمینیا 1918 yes تاریخیں نکول پیشینیان
اروبا 1986 - تاریخیں Evelyn Wever-Croes
آسٹریلیا (فہرست) 1901 yes تاریخیں انتھونی البانیز
آسٹریا 1918 yes سال Karl Nehammer
آذربائیجان 1918 yes تاریخیں علی اسدوف
بہاماس 1967 - تاریخیں Philip Davis
بحرین 1970 - سال سلمان بن حمد آل خلیفہ
بنگلہ دیش (فہرست) 1971 yes تاریخیں محمد یونس
بارباڈوس (فہرست) 1953 yes تاریخیں میا موٹلی
بیلاروس 1919 - تاریخیں رومی Golovchenko
بلجئیم (فہرست) 1831 yes تاریخیں Alexander De Croo
بیلیز 1973 yes سال Johnny Briceño
بینن 1957 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
برمودا 1968 yes تاریخیں Edward David Burt
بھوٹان 1952 - تاریخیں لوتے شیرنگ
بوسنیا و ہرزیگوینا 1945 - تاریخیں بوریانا کریشتو
بوٹسوانا 1965 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
برازیل 1847 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
برطانوی جزائر ورجن 1967 yes تاریخیں Natalio Wheatley
برونائی 1984 no تاریخیں حسن البلقیہ
بلغاریہ 1879 yes تاریخیں Dimitar Glavchev
برکینا فاسو 1971 - تاریخیں Apollinaire de Tambèla
برونڈی 1961 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
کمبوڈیا 1945 - سال ہون مانیت
کیمرون 1960 - تاریخیں Joseph Ngute
کینیڈا (فہرست) 1867 yes تاریخیں جسٹن ٹروڈو
کیپ ورڈی 1975 yes تاریخیں Ulisses Correia e Silva
جزائر کیمین 1992 yes تاریخیں Julianna O'Connor-Connolly
وسطی افریقی جمہوریہ 1958 - تاریخیں Félix Moloua
چاڈ 1978 - تاریخیں Allamaye Halina
چین (فہرست) 1949 - تاریخیں Li Qiang
اتحاد القمری 1957 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
کانگو (برازاویل) 1957 yes تاریخیں Anatole Collinet Makosso
کانگو (کنشاسا) (فہرست) 1960 yes تاریخیں Judith Suminwa Tuluka
جزائر کک 1965 yes تاریخیں Mark Brown
آئیوری کوسٹ 1957 yes تاریخیں Robert Beugré Mambé
کرویئشا 1939 - تاریخیں Andrej Plenković
کیوبا 1940 - تاریخیں Manuel Marrero Cruz
کیوراساؤ 2010 - تاریخیں Gilmar Pisas
شمالی قبرص 1983 yes تاریخیں اونال اوستل
چیک جمہوریہ (فہرست) 1993 - سال Petr Fiala
ڈنمارک (فہرست) 1848 - سال میٹ فریڈرکسن
جبوتی 1977 - تاریخیں عبد القادر کمیل محمد
ڈومینیکا 1960 - تاریخیں Roosevelt Skerrit
مشرقی تیمور 2002 yes تاریخیں Xanana Gusmão
مصر (فہرست) 1878 - سال مصطفی مدبولی
استوائی گنی 1963 - تاریخیں Manuela Roka Botey
استونیا 1918 - تاریخیں Kristen Michal
ایتھوپیا 1942 yes تاریخیں ابی احمد علی
جزائر فارو 1946 - سال Aksel V. Johannesen
فجی 1966 - تاریخیں سیتونی رابوکا
فن لینڈ (فہرست) 1917 yes سال Petteri Orpo
فرانس (فہرست) 1589 - سال Gabriel Attal
Gabon 1957 yes تاریخیں Raymond Ndong Sima
The Gambia 1961 - تاریخیں (عہدہ ختم)
Georgia 1918 yes تاریخیں Irakli Kobakhidze
جرمنی (فہرست) 1871/1949 yes تاریخیں اولاف شولز
Ghana 1957 - تاریخیں (عہدہ ختم)
Gibraltar 1964 yes تاریخیں Fabian Picardo
یونان (فہرست) 1833 - تاریخیں کریاکوس میتسوتاکیس
Greenland 1979 - سال Múte Bourup Egede
Grenada 1954 - سال Dickon Mitchell
Guernsey 2007 - تاریخیں Lyndon Trott
Guinea 1972 - تاریخیں Bah Oury
Guinea-Bissau 1973 - تاریخیں Rui Duarte de Barros
Guyana 1953 - تاریخیں Mark Phillips
Haiti 1988 - تاریخیں Garry Conille
Hungary (فہرست) 1848 - تاریخیں Viktor Orbán
Iceland 1904 - تاریخیں Bjarni Benediktsson
بھارت (فہرست) 1947 yes تاریخیں نریندر مودی
Indonesia 1945 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
Iran (فہرست وزرائے اعظم ایران) 1624 - سال (عہدہ ختم)
عراق 1920 - سال محمد شیاع السودانی
تیشخ 1937 yes تاریخیں Simon Harris
اسرائیل (فہرست) 1948 - سال بنیامین نیتن یاہو
Italy (فہرست) 1861 - سال جارجا میلونی
Jamaica 1959 - سال Andrew Holness
جاپان (فہرست) 1885 - تاریخیں Shigeru Ishiba
Jersey 2005 - تاریخیں Lyndon Farnham
اردن 1944 - تاریخیں Jafar Hassan
Kazakhstan 1920 - سال Oljas Bektenov
Kenya 1963 - تاریخیں (عہدہ ختم)
North Korea 1948 - سال Kim Tok-hun
South Korea (فہرست) 1948 - سال Han Duck-soo
Kosovo 1945 yes تاریخیں Albin Kurti
کویت 1962 yes تاریخیں Sheikh Ahmad Al-Abdullah Al-Sabah
Kurdistan 1992 - سال Masrour Barzani
Kyrgyzstan 1924 - تاریخیں Akylbek Japarov
Laos 1941 - سال سونیکسے سیفیندون
Latvia 1918 yes تاریخیں Evika Siliņa
Lebanon 1926 - تاریخیں نجیب میقاتی
Lesotho 1965 yes تاریخیں Sam Matekane
Libya 1951 - تاریخیں عبدالحمید دبیبہ
Liechtenstein 1921 yes تاریخیں Daniel Risch
Lithuania 1918 yes تاریخیں اینگریدا سیمونیت
Luxembourg 1959 - سال Luc Frieden
Madagascar 1833 - تاریخیں Christian Ntsay
Malawi 1963 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
ملائیشیا 1957 yes سال انور ابراہیم
Mali 1957 yes تاریخیں Choguel Kokalla Maïga (interim)
Malta 1921 yes سال Robert Abela
Isle of Man 1986 - سال Alfred Cannan
Mauritania 1957 yes تاریخیں Mokhtar Ould Djay
Mauritius 1961 yes تاریخیں Pravind Jugnauth
Moldova 1990 - تاریخیں Dorin Recean
Monaco 1911 n/a تاریخیں Pierre Dartout
Mongolia 1912 yes تاریخیں Luvsannamsrain Oyun-Erdene
Montenegro 1879 yes تاریخیں Milojko Spajić
Montserrat 1960 yes تاریخیں Easton Taylor-Farrell
المغرب 1955 yes سال عزیز اخنوش
Mozambique 1974 yes تاریخیں Adriano Maleiane
Myanmar (Burma) 1948 yes تاریخیں مین آنگ ہلاینگ
Namibia 1990 yes تاریخیں Saara Kuugongelwa
Nepal 1803 yes تاریخیں کھڑگا پرساد اولی
Netherlands (فہرست) 1848 yes تاریخیں Dick Schoof
نیوزی لینڈ (فہرست) 1856 yes تاریخیں Christopher Luxon
Newfoundland and Labrador (فہرست) 1855 yes تاریخیں Andrew Furey
Niger 1958 yes تاریخیں Ali Lamine Zeine
Nigeria 1960 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
Niue 1974 - تاریخیں Sir Dalton Tagelagi
Norfolk Island 1896 2015 تاریخیں (عہدہ ختم)
North Macedonia 1943 yes تاریخیں Hristijan Mickoski
Norway 1814 yes سال Jonas Gahr Støre
پاکستان (فہرست) 1947 yes تاریخیں شہباز شریف
دولت فلسطین 2003 yes تاریخیں Mohammad Mustafa
Papua New Guinea 1975 yes سال James Marape
Peru 1857 - تاریخیں Gustavo Adrianzén
Philippines 1899 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
Poland (فہرست) 1918 - تاریخیں Donald Tusk
Portugal (فہرست) 1834 yes تاریخیں Luís Montenegro
قطر 1970 - تاریخیں محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی
Romania (فہرست) 1862 - سال Marcel Ciolacu
Russia (فہرست) 1864/1905 yes تاریخیں Mikhail Mishustin
Rwanda 1960 yes تاریخیں Édouard Ngirente
Saint Kitts and Nevis 1960 - تاریخیں Terrance Drew
Saint Lucia 1960 - تاریخیں Philip Pierre
Saint Vincent and the Grenadines 1956 - تاریخیں Ralph Gonsalves
Samoa 1875 yes تاریخیں فیامی نومی مطافہ
São Tomé and Principe 1974 yes تاریخیں Patrice Trovoada
سعودی عرب 1953 no تاریخیں محمد بن سلمان آل سعود
سینیگال 1957 yes تاریخیں عثمان سونکو
Serbia 1805 yes سال Miloš Vučević
Seychelles 1970 yes سال (عہدہ ختم)
Sierra Leone 1954 yes تاریخیں David Moinina Sengeh
سنگاپور 1959 - تاریخیں لارنس وونگ
Sint Maarten 2010 - تاریخیں Silveria Jacobs
Slovakia (فہرست) 1993 - تاریخیں Robert Fico
Slovenia 1943 yes سال Robert Golob
Solomon Islands 1949 yes تاریخیں Jeremiah Manele
Somalia 1949 yes تاریخیں حمزہ عبدی بری
South Africa 1910 - تاریخیں (عہدہ ختم)
South Ossetia 1991 - تاریخیں Konstantin Dzhussoev
Spain (فہرست) 1705 yes سال Pedro Sánchez
سری لنکا (فہرست) 1948 - تاریخیں Harini Amarasuriya
سوڈان 1952 yes تاریخیں عثمان حسین (سیاستدان)
Suriname 1949 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
Swaziland 1967 - سال Russell Dlamini
سویڈن (فہرست) 1876 yes سال اولف کرسترسون
Syria 1920 - تاریخیں Mohammad Ghazi al-Jalali
Taiwan (Republic of China) (فہرست) 1912 - تاریخیں Cho Jung-tai
Tajikistan 1924 - تاریخیں قاہر رسول زادہ
Tanzania 1960 yes تاریخیں Kassim Majaliwa
Thailand (فہرست) 1932 yes تاریخیں پیتونگترن شناواترا
Togo 1956 yes تاریخیں Victoire Tomegah Dogbé
Tokelau 1992 - تاریخیں Kerisiano Kalolo
Tonga 1876 - سال Siaosi Sovaleni
Transnistria 2012 yes تاریخیں Aleksandr Rosenberg
Trinidad and Tobago 1956 - تاریخیں Keith Rowley
Tunisia 1969 - تاریخیں Kamel Madouri
ترکیہ (فہرست) 1920 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
Turkmenistan 1924 - تاریخیں (عہدہ ختم)
Turks and Caicos Islands 1976 yes تاریخیں Washington Misick
Tuvalu 1975 n/a تاریخیں Feleti Teo
Uganda 1961 yes تاریخیں Robinah Nabbanja
Ukraine (فہرست) 1917 - تاریخیں Denys Shmyhal
متحدہ عرب امارات 1971 - سال محمد بن راشد آل مکتوم
مملکت متحدہ (فہرست) 1721 yes تاریخیں کیئر اسٹارمر
Uruguay No List (post established 1919) - - (عہدہ ختم)
ازبکستان 1924 - تاریخیں عبداللہ عاریپوف
Vanuatu 1980 yes تاریخیں Charlot Salwai
Vatican 1644 - سال Cardinal Pietro Parolin
ویت نام 1976 yes تاریخیں فام من چن
يمن 1990 yes سال معین عبد المالک سعید
Western Sahara 1976 no سال Bouchraya Hammoudi Bayoun
Zambia 1964 yes تاریخیں (عہدہ ختم)
Zimbabwe 1923 - تاریخیں (عہدہ ختم)

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


  NODES
Note 1