وزیر مینشن
یہ ایک عمارت ہے جو کراچی کے علاقے کھارا در میں واقع ہے۔ اس کی شہرت کی وجہہ یہ ہے کہ اسلام کے عظیم سپوت اور بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح، 25 دسمبر، 1876ء اس عمارت میں پیدا ہوئے۔ بانیٔ پاکستان کی جائے پیدائش ہونے کی وجہ سے اب اس عمارت کو ایک عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس گھر کو حکومتِ پاکستان نے قومی اثاثہ قرار دے دیا ہے۔[1]
وزیر مینشن | |
---|---|
متبادل نام | Quaid-e-Azam House |
عمومی معلومات | |
مقام | کھارادر, کراچی, پاکستان |
پتہ | New Naham Road |
متناسقات | 24°51′3″N 66°59′51″E / 24.85083°N 66.99750°E |
موجودہ کرایہ دار | Museum |
تکمیل | 1865 |
مرمت | 2008 |
مالک | Government of Pakistan (before 2011) Government of Sindh (since 2011) |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | Ground + 2 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | H Sohak |