پھیپھڑے (lungs) جانداروں میں پائے جانے والے تنفسی اعضاء کا حصہ ہوتے ہیں جن کے ذریعے جاندار عمل تنفس کا فعل انجام دیتا ہے۔ انسان میں یہ اعضاء، جوف صدر کے صدری قفس (thoracic cage) میں قلب کے دائیں اور بائیں جانب موجود ہوتے ہیں۔
کیڑوں اور مچھلیوں میں پھیپھڑے نہیں ہوتے اور کوئی دوسرا عضو نظام تنفس (respiratory system) تشکیل دیتا ہے۔

نگار خانہ

ترمیم
  NODES