چولی (ہندی: चोली, گجراتی: ચોળી, (مراٹھی: चोळी)‏, نیپالی: चोलो cholo) اس کے علاوہ جنوبی بھارت میں (کنڑ: ರವಿಕೆ, تیلگو: రవికె, تمل: ரவிக்கை)) بھی کہا جاتا ہے، پوشاک، لباس یا انگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف تک جسم پر چست رہتا ہے، سینہ کو ڈھانپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک۔ انگیا، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیرجامے بھی پہنے جاتے ہیں، عورتوں کی ایک تنگ پوشاک جو انگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے، عموماً ساڑھی کے ساتھ پہنا جانے والا بلاؤز۔

چولی

جدید طرز

ترمیم


  NODES