کیمیائی صیغہ (chemical formula) دراصل کسی مرکب میں پائے جانے والے عناصر کے جوہروں کی ترتیب اور ان کے بارے میں دیگر کیمیائی معلومات کو مختصراً ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک نظام ہے۔ اسے سالماتی صیغہ بھی کہا جاتا ہے۔

مثالیں

ترمیم
  • کاربن ڈائی آکسائیڈ کا کیمیائی صیغہ: CO2
  • چونے کے پتھر کا کیمیائی صیغہ: CaCO3
  • بنزین کا کیمیائی صیغہ: C6H6
  NODES