یافا
یافا (Jaffa) (English: /ˈdʒæfə/، /ˈdʒɑːfə/);[1] عبرانی: יָפוֹ، Yāfō (معاونت·معلومات); عربی: يَافَا ) اسرائیل کے جنوب میں ایک قدیم بندرگاہ شہر اور تل ابیب-یافا کا قدیم ترین حصہ ہے۔
یافا سليمان علیہ السلام، یونس علیہ السلام اور سینٹ پیٹر کی کتاب مقدسکی کہانیوں کے لیے مشہور ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jaffa"۔ Collins English Dictionary - Complete & Unabridged 10th Edition۔ HarperCollins۔ 2009۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-29