1ھ
ہجری سال
صدی: | 0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری |
دہائی: | -30ھ -20ھ -10ھ 0ھ 10ھ 20ھ 30ھ
|
سال: | -2ھ -1ھ 0ھ - 1ھ - 2ھ 3ھ 4ھ |
واقعات
ترمیم- 12 ربیع الاول، کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ابوبکر صدیق ہجرت کر کے مکہ سے مدینہ میں داخل ہوئے۔
- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انصار و مہاجرین کے درمیان مواخات قائم کی۔
- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قباء تشریف لے گئے، جہاں اسلام کی پہلی مسجد قباء کی بنیاد رکھی۔
- سریہ حمزہ ابن عبد المطلب
- سریہ عبیدہ ابن حارث
- سریہ سعد بن ابی وقاص
ولادت
ترمیم- شوال – عبد اللہ ابن زبیر، ہجرت مدینہ کے بعد مسلمانوں کے ہاں پہلا بچہ جو پیدا ہوا۔ (وفات۔ 64ھ)
- مختار ثقفی
- زیاد بن ابی سفیان
- شقیق بن سلمہ، کوفی تابعی و راوی حدیث نبوی