22 جنوری
20 جنوری | 21 جنوری | 22 جنوری | 23 جنوری | 24 جنوری |
واقعات
ترمیم- 2006ءایوو مولرس بولیویاکے پہلے مقامی صدر منتخب [1]
- 2005ءسونامی:2004ء میں بحر ہند میں آنے والے ہولناک زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے برطانیہ کے شہر کارڈف کے ملینیئم اسٹیڈیم میں چیرٹی کانسرٹ کاا نعقاد ہوا جس میں متاثرین زلزلہ کے لیے 2اعشاریہ چارملین ڈالر کی امدادی رقم جمع کی گئی [1]
- 2003ءاقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ القاعدہ اور عراق میں کوئی تعلق نہیں [1]
- 1970ء بوئنگ 747نے نیو یارک اور لندن کے مابین پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا آغاز کیا [1]
- 1962ء ریاستہائے متحدہ کی ایک آرگنائزیشن نے کیوبا کی ممبر شپ معطل کر دی [1]
- 1927ءآرسنل ایف سی اور شیفلڈیونائیٹڈکے درمیان ہونے والے فٹبال میچ میں دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ریڈیو پر براہ راست تبصرہ نشر ہوا[1]
ولادت
ترمیم- 1561ء انگریز مفکر اور مضمون نگار فرانسس بیکن کا یوم پیدائش [1]
- 1263ء جید عالم دین امام ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ حران(شام)میں پیدا ہوئے [1]
- 1995ء جویریہ سمیع پراچہ مشہور ادبی شخصیت نوبل پرائز یافتہ ۔۔ محترم نصرمن اللہ کی والدہ ماجدہ
وفات
ترمیم- -1910ء انگلستان کی ملکہ وکٹوریہ تریسٹھ سال تخت نشین رہنے کے بعد انتقال کرگئیں [1]
- - 1981ء - اشتیاق حسین قریشی (پاکستانی مورخ، ماہرِ تعلیم اور اردو کے ادیب) بمقام کراچی
- - 2008ء - ہیتھ لیجر، آسٹریلوی اداکار
- 1910 - اردو زبان کے نامور ادیب اور شاعر محمد حسین آزاد
- 2023 -بیرام ڈی آواری ایک کشتی ران اور پاکستانی ممتاز کاروباری شخصیت