بعید
تلفّظ
ترمیمبَعِید [بَعِید]
ماخوذ
ترمیمعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم فاعل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1657ء میں 'گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
حیثیت
ترمیمصفت ذاتی
مطلب
ترمیم1. دور، جو فاصلے پر ہو۔
الگ، جدا، (حقیقت سے) ہٹا ہوا۔
2. ناممکن، محال۔
3. غیر متوقع، خلاف عادت۔
4. دور کا، دوری، قریبی کی ضد۔
5. دور ازکار، فضول۔
انگریزی ترجمہ
ترمیمFar, far off, distant, remote