آبی کشتی، کشتیٔ آب یا صرف کشتی (انگریزی: Boat) سفینے کی ایک قسم جو پانی کے اُوپر تیرتے ہوئے ذریعۂ نقل و حمل اور باربرداری مہیّا کرتا ہے۔

ایک چھوٹی کشتی

سلیس الفاظ میں، ایک ایسی چیز جو پانی کے اُوپر تیرتی ہے اور سامان وغیرہ کو (پانی کے اُوپر) ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے کام آتی ہے۔

پلاسٹک کشتی

مزید دیکھیے

ترمیم
  NODES
os 2