آلوٹروپ یا ایلوٹروپ (انگریزی:allotrope) علمِ کیماء میں اس سے مراد، دنیا میں موجود ایک ہی کیمائی عنصر کے وہ مختلف اقسام ،جو ایک سے زیادہ مادائی حال (فیزیکل اسٹیٹ) میں مختلف اشکال میں موجود ہو۔

ہیرے اور گریفائٹ کا آلوٹروپ

مزید دیکھیے

ترمیم
  NODES
Done 1