اباظی (Abazins) یا اباظہ (Abaza) (اباظہ: абаза, ترکی زبان: Abazalar، عربی: أباظة) قفقاز کا ایک نسلی گروہ ہے جس کا ابخاز قوم اور ادیگی قوم (چرکیس) سے قریبی تعلق ہے۔ ان میں سے زیادہ تر ترکی، مصر، کراچائے-چرکیسیا اور روس کی سٹاوروپول کرائی میں آباد ہیں۔

اباظی
Abazins
абаза
اباظی پرچم
کل آبادی
(250,000 (اندازہ))
گنجان آبادی والے علاقے
 ترکیہ150,000[1]
 مصر50,000[2]
 روس 43,341
36,919
3,646
418
 آرمینیا400
 یوکرین128[3]
زبانیں
اباظہ, ترکی, عربی
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
ابخاز, Adyghe, Kabarday, اوبیخ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ethnologue.com
  2. Websters-online-dictionary[مردہ ربط]
  3. "About number and composition population of Ukraine by data All-Ukrainian census of the population 2001"۔ Ukraine Census 2001۔ State Statistics Committee of Ukraine۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-17
  NODES