اخلاق دراصل ایک نظریہ میں موجود قانون ہوتے ہیں جن پر عمل کرنا اخلاق میں شامل ہے اور جو ان قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے اسے بداخلاق کہتے ہیں۔ اخلاقی اقدار زیاده تر مذاہب میں پیش کیے گئے ہیں۔ تقریباً تمام ہی ادیان میں جو تعلیمات ہیں وہ زیادہ تر اخلاق پر مشتمل ہیں۔

جیسا کہ کپڑے نہ پہننا فطری عمل ہے مگر جس نظریہ کے لوگ کپڑے پہنتے ہیں اگر وہاں کوئی کپڑے نا پہنے تو اسے بداخلاق کا نام دیا جاتا ہے حالانکہ اس میں بداخلاقی کی کوئی بات نہیں. مگر قانون کی خلاف ورزی ہی بداخلاقی کہلاتی ہے۔ اگر مذہبی نظریہ میں خدا کا وجود شامل نہ ہوتا تو شاید لوگ اخلاق کی قدروں کو نہ جان پاتے. ہر دین اور مذہب کے چند آداب ہوتے ہیں۔ دینِ اسلام کے آداب میں اَخلاق سرِفہرست ہے۔

  NODES