ازبک زبان ازبکستان میں بولی جانے والی ترک زبان ہے جس کے بولنے والوں کی تعداد اندازہً 37 ملین ہے۔ ازبک زبان ازبکستان کی سرکاری زبان ہے اور زیادہ تر مشرقی ترک علاقے اور وسطی ایشیا کے باشندے بولتے ہیں۔

ازبک
Uzbek
Oʻzbekcha
مقامی ازبکستان، کرغیزستان، افغانستان، قازقستان، ترکمانستان، تاجکستان، روس، چین
نسلیتازبک
مقامی متکلمین
37 ملین (2011 ء – 2014ء)
ترک
لاطینی رسم الخط، سیریلیک رسمِ خط، عربی، ازبک بریل
(ازبک حروف تحجی)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 ازبکستان
زبان رموز
آیزو 639-1uz
آیزو 639-2uzb
آیزو 639-3uzbمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
uzn – شمالی
uzs – جنوبی
گلوٹولاگuzbe1247[1]
A map, showing that Uzbek is spoken throughout Uzbekistan, except the western third (where Karakalpak dominates), and northern Afghanistan.
گہرا نیلا = اکثریت; ہلکا نیلا = اقلیت
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Uzbek"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  NODES
os 2