اسٹوریج رنگ (storage ring) ایک گول ذراتی مسرع (circular particle accelerator) ہوتا ہے جس میں ایٹمی ذرات کو کئی گھنٹوں تک کے لیے ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔ عام طور پر اس میں الیکٹرون، پروٹون یا پوزیٹرون کو محفوظ کیا جاتا ہے۔ نیوٹرون اور دیگر بے بار (uncharged) ذرے اس میں نہیں رکھے جا سکتے۔
الیکٹرون کو ذخیرہ رکھنے کے لیے دنیا میں ایسی 50 سے زیادہ اسٹوریج رنگ بن چکی ہیں۔

آسٹریلیا میں ایک اسٹوریج رنگ۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  NODES