المریہ
المریہ (Almería) (تلفظ: /ˌælməˈriːə/; ہسپانوی: [almeˈɾi.a]) جو ہسپانیہ کے جنوب مشرق میں بحیرہ روم کے ساحل پر اندلوسیا میں واقع ہے۔ یہ اپنے ہم نام صوبہ المریہ کا دار الحکومت بھی ہے۔
نعرہ: «Muy noble, muy leal y decidida por la libertad ciudad de Almería» (بہت وفادار اور آزادی کی طرف سے مقرر، بہت عظیم المریہ شہر) | |
ملک | ہسپانیہ |
علاقہ | اندلوسیا |
صوبہ | المریہ |
كوماركا | کومارکا میٹروپولیٹن المریہ |
قیام | 955 |
قائم از | عبد الرحمٰن الناصر |
حکومت | |
• مجلس | Ayuntamiento de Almería |
• مِئر | Luis Rogelio Rodríguez-Comendador Pérez پیپلز پارٹی) |
رقبہ | |
• کل | 296.21 کلومیٹر2 (114.37 میل مربع) |
بلندی | 27 میل (88,58 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• کل | 191,443 |
• کثافت | 650/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع) |
نام آبادی | almerienses, urcitanos |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
ڈاک رمز | 04001-04090 |
ٹیلی فون کوڈ | (+34) 950 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AL |
ویب سائٹ | http://www.aytoalmeria.es (ہسپانوی میں) |