امانہ (تنظیم)
امانہ (عبرانی: אֲמָנָה، نقحر: اَْمٰنٰہ، لفظی ترجمہ: 'معاہدہ') ایک اسرائیلی نوآبادی تحریک ہے جسے گوش امونیم نے 1976ء میں قائم کی ۔ [1] [2] اس کا بنیادی مقصد "یہودا و سامرہ، گولان پہاڑیاں، جلیل، صحرائے نقب اور گوش قاطیف میں نوآبادیاں قائم کرنا تھا۔" [3] اس تحریک کے ابتدائی سرگرمیاں میں کئی علاقے اور نوآبادیاں قائم کی گئی تھیں جن میں عوفرا ، مبوء مودیعیم ، قدومیم اور معالی ادومیم شمار کیے جاتے ہیں۔ [3]مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں قائم کیے گئے نوآبادیاں بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی سمجھے جاتے ہیں حالانکہ سرگرمیاں ان خطوں میں بھی جاری ہے۔ [4]
قِسم | غیر حکومتی تنظیم |
---|---|
مقصد | "یہودا و سامرہ، گولان پہاڑیاں، جلیل، صحرائے نقب اور گوش قاطیف میں نوآبادیاں قائم کرنا" |
سنہ 1978 میں اسے ریگسٹرڈ تنظیم کی حیثیت دی گئی [5] [6] اور اسے عالمی صیہونی تنظیم نے بھی تسلیم کیا ۔ [7] وقت کے ساتھ، یہ تنظیم گوش امونیم سے الگ ہونے لگی۔ [8]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Goldberg، Giora (1993)۔ Ben-Zadok، Efraim (مدیر)۔ Gush Emunim New Settlements in the West Bank: From Social Movement to Regional Interest Group۔ SUNY series in Israeli studies۔ SUNY Press۔ ص 199۔ ISBN:9780791415610۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-18
{{حوالہ کتاب}}
:|work=
تُجوهل (معاونت) - ↑ Myron J. Aronoff (1989)۔ Israeli Visions and Divisions۔ Transaction Publishers۔ ص 83۔ ISBN:9780887382550۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-18۔
amana settlement movement.
- ^ ا ب "אמנה - תנועת ההתיישבות - about us"۔ Amana.co.il۔ 2011-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-18
- ↑ "The Geneva Convention"۔ بی بی سی نیوز۔ 10 دسمبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-27
- ↑ Yishai، Yael (1987)۔ Land or peace: whither Israel?۔ Hoover Press publication, Volume 352۔ Hoover Press۔ ص 120۔ ISBN:9780817985233۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-18
- ↑ Kass، Ilana؛ O'Neill، Bard E. (1997)۔ The deadly embrace: the impact of Israeli and Palestinian rejectionism on the peace process۔ University Press of America۔ ISBN:9780761805359۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-18
- ↑ Kellerman, Aharon (1993)۔ Society and settlement: Jewish land of Israel in the twentieth century۔ SUNY Press۔ ص 93۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-18۔
amana settlement movement
- ↑ Gideon، Aran (1994)۔ Marty، Martin E.؛ Appleby، R. Scott (مدیران)۔ Jewish Zionist Fundamentalism: The Bloc of the Faithful in Israel (Gush Emunim)۔ The Fundamentalism Project۔ University of Chicago Press for the American Academy of Arts and Sciences۔ ج 1۔ ص 282۔ ISBN:9780226508788۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-18
{{حوالہ کتاب}}
:|work=
تُجوهل (معاونت)