امریکا مخالف جذبات، اصطلاح سے مراد ہے امریکی پالیسیوں، ثقافت، سماج، معاشیات، بین الاقوامی یا امریکا کی منفی سپر پاور کردار کی مخالفت یا دشمنی۔

وجوہات

ترمیم

امریکا مخالف جذبات، واقعات کی بہت سے وجوہات ہیں جن میں سے بعض درج زیل ہیں۔

  1. امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ہیروشیما ناگاساکی کو جوہری طاقت کا کا نشانہ بنا تھا اور سوا لاکھ جاپانی زندہ جل گئے تھے۔
  2. ویتنام کے تیرہ فیصد جنگلات اور زرعی زمین کو ایجنٹ اورنج نامی کیمیکل چھڑک کر زہریلا کر ڈالا تھا۔
  3. ایران عراق جنگ میں عراق کی مدد اور عراق میں حلب جاہ شہر میں صدام حسین نے پانچ ہزار عراقی شہریوں کو گیس کے چھڑکاؤ سے مار ڈالے تھے اس کا الزام بھی امریک مدد پر ہے۔
  4. واشنگٹن ہی نے بذریعہ اقوامِ متحدہ عراق کی دس برس کی مکمل اقتصادی ناکہ بندی کی جس کے سبب پانچ لاکھ سے زائد بچے مرگئے یا اپاہج ہو گئے۔
  5. قندھار کی وادی ارغنداب کے گاؤں طارق کلاچی پر 2011 میں پچیس ٹن بارود کا بے جا استعمال۔

اس کے علاوہ بھی بے شمار ایسے الزامات ہیں جن کے سبب امریکا دنیا خاصکر اسلامی ممالک میں نفرت کا سبب بنا ہوا ہے۔

تشریحات

ترمیم
بی بی سی ورلڈ سروس 2014 ء کی رائے شماری کے نتائج۔
ریاستہائے متحدہ کے بارے میں خیالات بلحاظ ملک[1]
مثبت-منفی ترتیب شدہ
رائے شماری ملک مثبت منفی غیر جانب دار فرق
  پاکستان
16%
61%
23 -45
  چین
18%
59%
23 -41
  جرمنی
21%
57%
22 -36
  روس
21%
55%
24 -34
  انڈونیشیا
36%
47%
17 -11
  ارجنٹائن
29%
39%
32 -10
  کینیڈا
43%
52%
5 -9
  میکسیکو
35%
41%
24 -6
  ہسپانیہ
39%
44%
17 -5
  آسٹریلیا
44%
46%
10 -2
  ترکیہ
36%
36%
28 0
  فرانس
51%
41%
8 10
  مملکت متحدہ
52%
42%
6 10
  بھارت
42%
29%
29 13
  برازیل
51%
38%
11 13
  پیرو
48%
29%
23 19
  جاپان
37%
8%
55 29
  جنوبی کوریا
58%
28%
14 30
  نائجیریا
59%
29%
12 30
  کینیا
55%
24%
21 31
  ریاستہائے متحدہ
66%
27%
7 39
  اسرائیل
60%
15%
25 45
  گھانا
69%
19%
12 50
پیو ریسرچ سینٹر 2015 ء کی رائے شماری کے نتائج۔
ریاستہائے متحدہ کے بارے میں خیالات بلحاظ ملک[2]
(Not all countries with available data are included)
حمایتی-غیر حمایتی ترتیب شدہ
رائے شماری ملک حمایتی غیر حمایتی غیر جانب دار فرق غیر حمایتی میں تبدیلی
از 2014
  اردن
14%
83%
3 -69   85
  روس
15%
81%
4 -66   71
  فلسطین
26%
70%
4 -44   66
  پاکستان
22%
62%
16 -40   59
  ترکیہ
29%
58%
13 -29   73
  لبنان
39%
60%
1 -21   57
  چین
44%
49%
7 -5   43
  ارجنٹائن
43%
43%
14 0   44
  جرمنی
50%
45%
5 5   47
  وینیزویلا
51%
41%
8 10   31
  ملائیشیا
54%
41%
5 13   40
  آسٹریلیا
63%
28%
19 35 No Data
  انڈونیشیا
62%
26%
12 36   33
  میکسیکو
66%
29%
5 37   31
  ہسپانیہ
65%
27%
8 38   34
  جاپان
68%
29%
3 39   30
  چلی
68%
27%
5 41   19
  مملکت متحدہ
65%
24%
11 41   27
  کینیڈا
68%
26%
6 42 No Data
  فرانس
73%
27%
0 46   25
  یوکرین
69%
22%
9 47   25
  برازیل
73%
23%
4 50   27
  پیرو
70%
18%
12 52   23
  پولینڈ
74%
17%
9 57   19
  جنوبی افریقا
74%
16%
10 58   19
  یوگنڈا
76%
15%
9 61   23
  بھارت
70%
8%
22 62   16
  اسرائیل
81%
18%
1 63   16
  نائجیریا
76%
12%
12 64   16
  ویت نام
78%
13%
9 65   18
  تنزانیہ
78%
10%
12 68   14
  ریاستہائے متحدہ
83%
15%
2 68   16
  اطالیہ
83%
14%
3 69   18
  جنوبی کوریا
84%
14%
2 70   17
  برکینا فاسو
79%
7%
14 72 No Data
  سینیگال
80%
8%
12 72   11
  کینیا
84%
10%
6 74   12
  ایتھوپیا
81%
6%
13 75 No Data
  گھانا
89%
6%
5 83   9
  فلپائن
92%
7%
1 85   6

بیرونی مقالے

ترمیم

امریکا بدل چکا ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "BBC World Service poll" (PDF)۔ BBC۔ 3 جون 2014۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-11
  2. "Public Opinion of the U.S."۔ Pew Research Center۔ 9 ستمبر 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-11
  NODES
Done 1