اوخرید
اوخرید (Ohrid) (تلفظ: /ɒx.rid/، (مقدونیائی: Охрид) [ˈɔxrid] ( سنیے)) جھیل جنوبی سرویا موجودہ جمہوریہ مقدونیہ میں واقع ہے، مناستر سے کوئی 50 میل مغرب کی جانب۔ اس کا پانی جن زمین اور چشموں سے آتا ہے وہ بڑے گندے یا سیاہی مائل ہیں۔ یہاں تک کہ جو دریا اس جھیل سے نکلا ہے اس کا نام ہی دریائے سیاہ یعنی Black River ہے۔[10] جو لوگ سکندر کو ذوالقرنین مانتے ہیں، وہ ایک دلیل یہ بھی دیتے ہیں کہ یہ جھیل سکندر کی ابتدائی فتوحات یعنی مغرب کی سمت راستے میں تھی اور ہو سکتا ہے کہ اس نے یہیں پر سورج کو گدلے پانی میں ڈوبٹے دیکھا جس کا ذکر سورۃ الکہف میں ہے۔
اوخرید | |
---|---|
(مقدونیائی میں: Охрид) | |
پرچم | نشان |
انتظامی تقسیم | |
ملک | شمالی مقدونیہ (8 ستمبر 1991–) اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (29 نومبر 1945–8 ستمبر 1991) بلغاریہ (6 اپریل 1941–ستمبر 1944) مملکت یوگوسلاویہ (ستمبر 1944–29 نومبر 1945) مملکت یوگوسلاویہ (29 ستمبر 1918–6 اپریل 1941) بلغاریہ (29 نومبر 1915–29 ستمبر 1918) مملکت سربیا (30 مئی 1913–29 نومبر 1915) سلطنت عثمانیہ (–29 مئی 1913) [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | اوخرید بلدیہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 41°07′01″N 20°48′07″E / 41.116944444444°N 20.801944444444°E [3] |
رقبہ | 389.93 مربع کلومیٹر |
بلندی | 700 میٹر [4] |
آبادی | |
کل آبادی | 38818 (مردم شماری ) (2021) |
• مرد | 18924 (2021) |
• عورتیں | 19894 (2021) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | مرکزی یورپی وقت ، مرکزی یورپی گرما وقت |
سرکاری زبان | میسیڈونیائی زبان |
رمزِ ڈاک | 6000 |
فون کوڈ | 046 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 787487 |
درستی - ترمیم |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ اوخرید في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ اوخرید في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ اوخرید في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ https://it-ch.topographic-map.com/map-4slbgp/Ocrida/?zoom=19¢er=41.11393%2C20.80365&popup=41.11385%2C20.80363
- ↑ https://ohrid.gov.mk/%D0%BF%D1%80%D0%B8%D1%98%D0%B0%D1%82%D0%B5%D0%BB%D1%81%D0%BA%D0%B8-%D0%B8-%D0%B7%D0%B1%D1%80%D0%B0%D1%82%D0%B8%D0%BC%D0%B5%D0%BD%D0%B8-%D0%B3%D1%80%D0%B0%D0%B4%D0%BE%D0%B2%D0%B8/#1550493792804-9dd50839-cc473bde-e13530e7-072b
- ↑ https://ohrid.gov.mk/%D0%BF%D1%80%D0%B8%D1%98%D0%B0%D1%82%D0%B5%D0%BB%D1%81%D0%BA%D0%B8-%D0%B8-%D0%B7%D0%B1%D1%80%D0%B0%D1%82%D0%B8%D0%BC%D0%B5%D0%BD%D0%B8-%D0%B3%D1%80%D0%B0%D0%B4%D0%BE%D0%B2%D0%B8/#1550493792826-104f2237-49593bde-e13530e7-072b
- ↑ https://www.citywindsor.ca/cityhall/committeesofcouncil/Advisory-Committees/International-Relations-Committee-(IRC)/Pages/Ohrid,-Macedonia.aspx
- ↑ https://www.yalova.bel.tr/belediyemiz/kardes-sehirler
- ↑ http://niksic.me/latn/medjunarodna-saradnja
- ↑ تفسیر ماجدی :تفسیر سورۃ الکہف، حاشیہ نمبر133