اونان (عبرانی: אוֹנָן ؛ مطلب ”طاقتور“) یہوداہ کی کنعانی بیوی، جو سوع کی بیٹی تھی کا دوسرا بیٹا تھا۔ اپنے بھائی عیر کی موت کے بعد اُس نے شریعت کے مطابق اپنے بھائی کی بیوی کے شوہر بننے کا حق ادا کرنے سے گریز کیا۔ جب وہ اپنے بھائی کی بیوی تامار کے پاس جاتا تو اپنا نطُفہ زمین پر گرا دیتا۔ یہ کام خداوند کی نظر میں بُرا تھا۔ سو خداوند اُسے ہلاک کر دیا۔[1]

اونان
معلومات شخصیت
قاتل یہوواہ   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ تامار   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یہودہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حوالہ جات

ترمیم
  1. ییدائش 10–38:4
  NODES